the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

عرب دنیا کے امیر ترین شہزادہ ولید بن طلال بھی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کے خلاف میدان میں آگئے ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیاتھا ۔ 
ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں پرنس ولید بن طلال نے ڈونلڈٹرمپ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وائیٹ ہاﺅس میں جانیوالے امیدواروں کی فہرست سے ٹرمپ کو نکال باہر پھینکناچاہیے کیونکہ وہ کبھی



جیت نہیں سکتا۔اُنہوں نے کہاکہ وہ نہ صرف پرانی بڑی پارٹی بلکہ پورے امریکہ کیلئے ذلت ہے ۔ 
مشرق وسطیٰ میں موجود بزنس مین پرنس الولید امریکی بلینئرپر تنقید کرنیوالی بڑی شخصیت ہیں ۔ اس سے قبل یواے ای کے ٹائیکون احمد الہبتور بھی ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کے امکانات کو مسترد کرچکے ہیں اور کہاتھاکہ وہ ٹرمپ پر مزید بھروسہ نہیں کرسکتے ، وہ اسلام کا بڑا دشمن ہے اور وہ مزید ٹرمپ ہوم برانڈ کی حمایت نہیں کرسکتے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.